Code : 4113 9 Hit

حجت الاسلام موسویان کے انتقال پر رہبر معظم کا تعزیتی پیغام

رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجت الاسلام موسویان کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

ولایت پورٹل:رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام سید عباس موسویان کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم نے اپنے پیغام میں مرحوم حجت الاسلام موسویان کے اہلخانہ ، شاگردوں اور دوستوں کو تعزيت پیش کرتے ہوئے فرمایا: مرحوم موسویان  اقتصادی امور ، اسلامی بینکداری اور دیگر مالی مسائل کے بہترین ماہر تھے،اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت اور مغفرت نازل فرمائے۔
مہر

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین