Code : 1871 11 Hit

افغانستان میں سی ۔آئی۔اے کے اہلکاروں پر خود کش حملہ

افغان ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی خفیہ ایجنسی کے اعلی افسران کی گاڑی پرخوکش حملہ کیا گیا ہے۔

ولایت پورٹل:کابل پولیس کمانڈر نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ امریکی افواج کے قافلے کو ترہ خیل نامی علاقے میں نشانہ بنایا گیا ہے،طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے،مجاہد نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ یہ ایک خودکش حملہ تھا جس میں ان کے ایک بمبار نے بارود سے بھری ہوئی اپنی گاڑی امریکی قافلے سے ٹکرائی،ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ حملے میں متعدد امریکی اہلکار ہلاک یا زخمی ہوگئے ہیں۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम