Code : 2076 12 Hit

سری لنکا میں عاشور کے جلوسوں میں خلل ڈالنے پر پابندی عائد

سری لنکا میں عاشورائے حسینی میں خلل ڈالنے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ولایت پورٹل:سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کی ایک عدالت نے 2 سخت گیر بودھ تنظیموں کی جانب سے عاشورائے حسینی کے موقع پر مظاہرہ کرنے پر پابندی لگادی،خبررساں ایجنسی اے ایف پی نے اپنی رپورٹ میں پولیس ترجمان کے حوالے سے بتایا ہےکہ کولمبو کی عدالت نے بودھ راہبوں کی سربراہی میں 2 گروپوں کو روکنے کے احکامات جاری کئےہیں،خیال رہے کہ یکم محرم سے 10 محرم تک جاری رہنے والے مذہبی اجتماعات اور عزاداری میں شرکت کے لئے دنیا بھر سے تقریباً 25 ہزارافراد کولمبو پہنچ چکے ہیں۔
سحر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम