Code : 1714 12 Hit

شارجہ کے حکمراں کے بیٹے کا لندن میں قتل

شارجہ کے حکمراں کے بیٹے کو لندن میں قتل کردیا گیا ہےجس کے بعد متحدہ عرب امارات میں تین دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

ولایت پورٹل:اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق برطانوی دارالحکومت لندن میں شارجہ کے حکمراں کے بیٹے کو قتل کردیا گیا ہے جس کے بعد متحدہ عرب امارات میں تین دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق شارجہ کے حکمراں کے بیٹے شیخ خالد بن سلطان القاسمی کو لندن میں قتل کردیا گیا ،شیخ خالد بن سلطان القاسمی کی لاش گھر میں حمام کے فرش پر پڑی ہوئی  ملی ہے،شیخ خالد کے باپ سلطان محمد بن قاسمی 1972 سے شارجہ کے حاکم ہیں۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम