Code : 1879 8 Hit

لیبیا میں تارکین وطن کی 60 لاشیں برآمد

جمعہ کو لیبیا کے مغربی کنارے پر تارکین وطن کی 60 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

ولایت پورٹل:لیبیا ریڈ کریسنٹ کے ایک افسر نے بتایا کہ  ہم نے خواتین اور بچوں سمیت 60 تارکین وطن کی لاشوں کو برآمد کیا ہے،الخمس کے ساحل پر ان تارکین وطن کو لے جا رہی کشتی جمعرات کو ڈوب گئی تھی،ذرائع کا کہنا ہے کہ کم از کم 150 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے،اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوٹریس نے بھی اس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
سحر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम