Code : 1454 18 Hit

افغانستان میں غذائی قلت کی وجہ سے 6 لاکھ بچے موت کے دہانے پرپہنچ چکےہیں:اقوام متحدہ

یونیسیف کا کہنا ہے کہ جنگ زدہ ملک افغانستان میں غذائی قلت سے 6 لاکھ بچے موت کے دہانے پرپہنچ چکےہیں۔

ولایت پورٹل:اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں تقریبا چھ لاکھ بچے غذائی قلت کی وجہ سے سنگین طور سے متاثر ہیں اور اگر انہیں جلد ضروری امداد نہیں پہنچائی گئی تو ان بچوں کی جان بھی جا سکتی ہے،یونیسیف کے ترجمان کرسٹوف باؤلرک نے جنیوا میں کہا کہ جنگ زدہ ملک میں انسانوں کی حالت انتہائی سنگین صورت اختیار کر گئی ہے،انہوں نے متاثر ہ بچوں کی مدد کے لئے فوری طور پر 70 لاکھ امریکی ڈالر کی مدد دینے کی اپیل بھی کی ۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम