ولایت پورٹل:حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ اس واقعے کا اصل محرک موساد ہے مسلمانوں کو چاہئے کہ اپنی حکومتوں پر سویڈن کے سفیروں کو ملک بدر کے لئے دباؤ ڈالیں اور نماز جمعہ کے بعد احتجاج کریں۔
انہوں نے لبنانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ مذہبی مقدسات کی توہین پر سویڈن کے سفیر کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دے۔
سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ کل دنیا دیکھے گی کہ ہم دل وجان سے قرآن کا دفاع کریں گے اور اس کی توہین کرنے والوں کو ذلیل و خوار کردیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ واقعہ صہیونی ایجنسی موساد کی کارستانی ہے اگر مسلمان ممالک سویڈن کا بائیکاٹ کریں تو قرآن مجید اور مذہبی مقدسات کی توہین کا سلسلہ رک جائے گا۔
قرآن مجید کی بے حرمتی کو روکنے کے سید حسن نصراللہ کا اسلامی ممالک سے اہم مطالبہ
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ اس واقعے کا اصل محرک موساد ہے،اگر مسلمان ممالک سویڈن کا بائیکاٹ کریں تو قرآن مجید اور مذہبی مقدسات کی توہین کا سلسلہ رک جائے گا۔

wilayat.com/p/9928
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین