Code : 2108 18 Hit

سعودی عرب کے وزیر توانائی اپنے عہدہ سے برطرف

سعودی عرب کے بادشاہ نے توانائی کے وزیرکوعہدے سے برطرف کردیا ہے۔

ولایت پورٹل:روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ نے سعودی عرب کے توانائی کے وزیرخالد الفالح کوعہدے سے برطرف کردیا ہے، اطلاعات کے مطابق الفالح کی جگہ شہزادہ عبدالعزیز کو توانائی کا وزیر مقرر کیا گیا ہے، خالد الفالح نے 7 مئی  2016 میں سعودی عرب کے تیل کے وزير کے عنوان سے عہدہ سنبھالا تھا، خالد الفالح کو تیل کی کمپنی آرامکو کی جنرل کونسل کے صدارتی عہدے سے بھی برطرف کردیا گیا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम