Code : 3296 26 Hit

آل سعود کے ہاتھوں ایک یمنی شہری شہید تین بچے شدید زخمی

سعودی عرب نے یمن کے صوبہ تعز کے ایک علاقے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں ایک شخص شہید اور تین یمنی بچے شدید زخمی ہوگئے۔

ولایت پورٹل:المسیرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کے بے دفاع اور بے گناہ شہریوں کے خلاف سعودی حکومت کی جارحیت  کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
رپورٹ کے مطابق  سعودی حکومت نے یمنی شہریوں کے خلاف  جارحیت جاری رکھتے ہوئے  اس ملک کے صوبہ تعز کے علاقہ صالہ کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجہ میں ایک شہری سمیت تین یمنی بچے شدید زخمی ہوئے ہیں۔

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम