Code : 1996 4 Hit

مقبوضہ بیت المقدس میں سعودی عرب کا پرچم لہرایا گیا

مقبوضہ بیت المقدس کا ایک صہیونی شہری سعودی عرب کا پرچم ہم لہرا تے ہوئے یہ کہہ رہا ہے کہ اس طرح اسرائیل اور سعودی عرب کے روابط میں مزید بہتری آئے گی۔

ولایت پورٹل:صہیونی وزارت خارجہ کے زیرنظر عربی زبان میں چلنے والے صفحے پر ایک ویڈیو نشر کی گئی ہے جس میں مقبوضہ بیت المقدس  کا ایک صہیونی شہری سعودی عرب کا پرچم ہم لہرا تے ہوئے یہ کہہ رہا ہے کہ اس طرح  اسرائیل اور سعودی عرب کے روابط میں مزید بہتری آئے گی ،یہ ویڈیو ایک ایسے وقت میں منظر عام پر آئی ہے جب سعودی اور صہیونی سرگرم کارکنوں کے ایک دوسرے کے ساتھ روابط اور ایک دوسرے کے ہاں آنا جانا نا شروع ہے ،یاد رہے کہ حال ہی میں ایک  سعودی نامہ نگار نے مقبوضہ فلسطین کا دورہ کیا ہے جس کو لے کر امت مسلمہ میں شدید غم وغصہ پایا جارہا ہے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम