Code : 1705 12 Hit

یمن کے صوبہ صعدہ پر آل سعود کی بمباری

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔

ولایت پورٹل:المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ پر ایک بار پھر بمباری کی ہے، اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ، سعود ی طیاروں نے صوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम