Code : 1462 23 Hit

یمن کے دارالحکومت صنعا پر آل سعود کی وحشیانہ بمباری؛متعدد افراد شہید اور زخمی

یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی ہے۔

ولایت پورٹل:المسیرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی ہے، اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے تازہ ترین مجرمانہ ہوائی حملوں میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں، سعودی طیاروں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متعدد بار صنعا پر ہوائی حملے کئے ہیں۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम