Code : 1532 40 Hit

نجران میں یمنی فوج کے ٹھکانے پر سعودی اتحاد کا حملہ ناکام

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں قائم یمنی فوج کے ایک ٹھکانے پر سعودی اتحاد کے حملے کو ناکام بنا دیا۔

ولایت پورٹل:العالم کی رپورٹ کے مطابق یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں واقع نجران کے قریب الاجاشر کے علاقے میں سعودی اتحاد کے فوجیوں کے حملے کو پسپا کرتے ہوئے سعودی اتحاد کے دسیوں فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا،یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے پیر کے روز جنوبی یمن کے صوبے الضالع میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر چار بیلسٹک میزائل بھی فائر کئے،اس حملے میں بھی سعودی اتحاد کے فوجیوں کو خاصا نقصان پہنچا۔
سحر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम