Code : 1636 42 Hit

سعودی عرب اور اس کے اتحادی عرب ممالک کو فلسطین اور بیت المقدس کو فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی:حماس

حماس کے اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام صدی معاملے کا بھرپور انداز اور پختہ عزم کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔

ولایت پورٹل:فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس کے اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام صدی معاملے کا  بھرپور انداز  اور پختہ عزم کے ساتھ  مقابلہ کریں گے، انھوں نے کہا کہ صدی معاملے میں صرف فلسطینیوں کو نہیں بلکہ پوری عربی اور اسلامی امت کو نشانہ بنایا گیا ہے، انھوں نے کہا کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادی عرب ممالک کو فلسطین اور بیت المقدس کو فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی، اسماعیل رضوان نے وطن واپسی مظاہروں میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت کو صدی معاملے کو ناکام بنانے کے لئے اہم قراردیاہے ۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम