Code : 2328 62 Hit

شہزادہ فیصل بن فرحان کو ملا سعودی عرب کی وزارت خارجہ کا قلم دان

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بدھ کی رات شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے ابراہیم بن عبدالعزیز العساف کو ان کے منصب سے سبکدوش کرکے شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ آل سعود کو نیا وزیر خارجہ مقرر کیا ہے۔واضح رہے سبکدوش ہونے والے سابق وزیر خارجہ ابراہیم بن عبدالعزیز العساف نے دسمبر 2018 میں عادل الجبیر کی جگہ لی تھی۔

ولایت پورٹل: اسپوٹنک نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے سعودی عرب کے وزير خارجہ ابراہیم بن عبدالعزیز العساف کو عہدے سے برطرف کرکے ان کی جگہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو وزارت خارجہ کا قلم دان سونپ دیا ہے۔
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بدھ کی رات شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے ابراہیم بن عبدالعزیز العساف کو ان کے منصب سے سبکدوش کرکے شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ  آل سعود کو نیا وزیر خارجہ مقرر کیا ہے۔واضح رہے سبکدوش ہونے والے سابق وزیر خارجہ ابراہیم بن عبدالعزیز العساف نے دسمبر 2018 میں عادل الجبیر کی جگہ لی تھی۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम