ولایت پورٹل:النشرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے جنگی طیاروں نے اسرائیلی طیاروں کو دمشق کے قریب بمباری کرنے سے روک دیا، اسرائیلی اخبار ید یعوت آحارنوت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ پیر کے دن اسرائیل اور روس کے جنگی طیاروں کا شام کی فضائی حدود میں آمنا سامنا ہوا اور روسی جنگی طیاروں نے اسرائیلی جنگی طیاروں کو دمشق کے اطراف میں بمباری کرنے سے روک دیا، اسرائیل کا دعوی ہے کہ اس علاقہ سے اسرائیل پر میزائل فائر کئے گئے تھے۔
مہر
روسی جنگی طیاروں نے صیہونیوں کو دمشق کے قریب بمباری کرنے سے روک دیا
روس کے جنگی طیاروں نے اسرائیلی جنگی طیاروں کو دمشق کے قریب بمباری کرنے سے روک دیا۔

wilayat.com/p/2124
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین