روس کا عالمی انٹرنیٹ سے الگ ہونے کا اعلان

روسی صدر پوتین نے انٹرنیٹ کی حاکمیت کا قانون منظور کرلیا ہےجس کے بعد روس میں انٹرنیٹ فراہم کرنے والوں کا غیر ملکی سروروں سے اتصال اور رابطہ ختم ہوجائےگا۔

ولایت پورٹل:ماسکو ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر پوتین نے انٹرنیٹ کی حاکمیت کا قانون منظور کرلیا ہے اس قانون کی منظوری کے بعد روس میں انٹرنیٹ فراہم کرنے والوں کا غیر ملکی سروروں سے اتصال اور رابطہ ختم ہوجائےگا،روس نے ڈي این ایس سسٹم کو فروغ دینے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی انٹرنیٹ منقطع ہونے کی صورت میں مقامی نیٹ ورک سے آل لائن استفادہ ممکن ہوجائےگا،سی این این کے مطابق روس اس قانون کے بعد انٹرنیٹ کی عالمی محدودیت سے خارج ہوجائےگا۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین