ولایت پورٹل:العربیہ چنیل کے نامہ نگار نے بغداد بین الاقوامی ہوائی اڈے کے نزدیک موجود امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے کی خبر دی،عراق کی صابرین نیوز نے بتایاکہ بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے وکٹوریہ پر راکٹ حملے ہو ا ہے،مذکورہ نیوزایجنسی کی ویب سائٹ نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ حملے کے بعد بغداد کی فضائی حدود میں مسلسل امریکی طیارے اڑائے گئے ،صابرین نیوز نے لکھا ہے کہ اس راکٹ حملے کے نتیجے میں C-Ram فضائی دفاعی نظام ناکارہ ہوگیا، مبینہ طور پر راکٹ حملے میں وکٹوریہ بیس کی ایک بیرک کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
بغداد ائر پورٹ کے قریب امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
نیوز ذرائع نے بغداد ایئرپورٹ کے قریب امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔

wilayat.com/p/5331
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین