ماہ رمضان میں ہر روز پڑھی جانے والی دعا-۱ (ویڈیو - اردو زیرنویس کے ساتھ)

یا عَلِىُّ، یا عَظیمُ، یا غَفُورُ، یا رَحیمُ، اَنْتَ الرَّبُّ الْعَظیمُ، الَّذى لَیْسَ کَمِثْلِهِ شَىءٌ ،وَهُوَ السَّمیعُ الْبَصیرُ، وَهذا شَهْرٌ عَظَّمْتَه، ُوَکَرَّمْتَهُ، وَشَرَّفْتَهُ، وَفَضَّلْتَهُ  عَلَى الشُّهُور،ِ وَهُوَ الشَّهْرُ الَّذى فَرَضْتَ صِیامَهُ عَلَىَّ،وَهُوَ شَهْرُرَمَضانَ، الَّذى اَنْزَلْتَ فیهِ الْقُرْآن، َهُدىً لِلنّاسِ، وَبَیِّنات، مِنَ الْهُدىوَالْفُرْقانِ، وَجَعَلْتَ فیهِ لَیْلَةَ الْقَدْر،ِوَجَعَلْتَها خَیْراً مِنْ اَلْفِ شَهْر،ٍفَیاذَالْمَنِّ، وَلا یُمَنُّ عَلَیْکَ، مُنَّ عَلَىَّ بِفَکاکِ رَقَبَتى مِنَ النّارِ، فیمَنْ تَمُنُّ عَلَیْهِ ، وَاَدْخِلْنِى الْجَنَّةَ، بِرَحْمَتِکَ یا اَرْحَمَ الرّاحِمینَ 

اے عظمت والی ذات، اے بزرگوار، اے بخشنے والی اور مہربان ذات! آپ ہی پروردگار ہے اور تجھ سا کوئی نہیں ہے اور اپنے مخلوقات کی گفتار اور کردار سے مکمل آشنا ہے، یہ مہینہ جسے تو نے عظمت اور بزرگی دی ہے اور دوسرے مہینوں پر اسے کرامت اور شرف دی ہے اور اس مہینے میں میرے اوپر روزہ واجب کیا ہے۔

1
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین