ماہ رمضان کےتیسرے دن کی دعا (ویڈیو - اردو زیرنویس کے ساتھ)

اَللّهُمَّ ارْزُقْنِی فِیهِ الذِّهْنَ وَ التَّنْبِیهَ

وَ بَاعِدْنِی فِیهِ مِنَ السَّفَاهَةِ وَ التَّمْوِیهِ

وَ اجْعَلْ لِی نَصِیبا مِنْ کلِّ خَیرٍتُنْزِلُ فِیهِ بِجُودِک

یا أَجْوَدَ الْأَجْوَدِینَ 

اے معبود! مجھے اس مہینے میں ذہانت اور بیداری عطا فرما

اور مجھے سے بےوقوفی اور بےعقلی سے دور رکھ 

اور اپنی جود و سخا کے واسطے، میرے لئے اس مہینے کے دوران نازل ہونے ہونے والی ہر خیر و نیکی میں نصیب اور حصہ قرار دے

اے سب سے بڑے صاحب جود و سخا

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین