Code : 1349 65 Hit

ماہ رمضان کے ساتویں دن کی دعا (ویڈیو- اردو زیرنویس کے ساتھ)

اَللّهُمَّ أَعِنِّی فِیهِ عَلَی صِیامِهِ وَ قِیامِهِ

اے معبود! آج کے دن مجھے روزہ رکھنے اور عبادت کرنے میں مدد فرما

وَ جَنِّبْنِی فِیهِ مِنْ هَفَوَاتِهِ وَ آثَامِهِ

اور اس میں مجھے بے کار باتوں اور گناہوں سے بچائے رکھ 

وَ ارْزُقْنِی فِیهِ ذِکرَک و شکرک بِدَوَامِهِ بِتَوْفِیقِک

اور اس میں مجھے یہ توفیق دے کہ ہمیشہ تیرے ذکر و فکر میں مشغول رہوں

یا هَادِی الْمُضِلِّینَ

اے گمراہوں کو ہدایت دینے والے

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम