Code : 1347 36 Hit

ماہ رمضان کے پانچویں دن کی دعا (ویڈیو- اردو زیرنویس کے ساتھ)

اَللّهُمَّ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْمُسْتَغْفِرِینَ

اے معبود! مجھے اس مہینے میں مغفرت طلب کرنے والوں میں قرار دے

وَ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنْ عِبَادِک الصَّالِحِینَ الْقَانِتِینَ

اور اپنے نیک اور فرمانبردار بندوں میں قرار دے

وَ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنْ أَوْلِیائِک الْمُقَرَّبِینَ

اور مجھے اپنے مقرب اولیاء کے زمرے میں قرار دے

بِرَأْفَتِک یا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ

تجھے  تیری رأفت کا  واسطے اے مہربانوں میں سب سے زیادہ مہربان

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम