Code : 1320 46 Hit

ماہ رمضان کے پہلے دن کی دعا (ویڈیو- اردو زیرنویس کے ساتھ)

اَللّهُمَّ اجْعَلْ صِیامِی فِیهِ صِیامَ الصَّائِمِینَ

اے معبود! میرا روزہ اس مہینے میں روزہ داروں کا روزہ قرار دے 

وَ قِیامِی فِیهِ قِیامَ الْقَائِمِینَ

اور اس میں میرے قیام کو قیام کرنے والوں کا قیام قرار دے

وَ نَبِّهْنِی فِیهِ عَنْ نَوْمَةِ الْغَافِلِینَ

اور مجھے اس میں غافلوں کی غفلت سے بیداری عطا کر

وَ هَبْ لِی جُرْمِی فِیهِ یا إِلَهَ الْعَالَمِینَ

اور میرے گناہوں کو بخش دے اے جہانوں کے معبود

وَ اعْفُ عَنِّی یا عَافِیا عَنِ الْمُجْرِمِین

اور مجھ سے درگذر فرما اے مجرمین سے درگذر کرنے والے

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम