اَللّهُمَّ اجْعَلْ لِی فِیهِ نَصِیبا مِنْ رَحْمَتِک الْوَاسِعَةِ
اے معبود! آج کے دن مجھے اپنی وسیع رحمت میں سے بہت زیادہ حصہ مرحمت فرما
وَ اهْدِنِی فِیهِ لِبَرَاهِینِک السَّاطِعَةِ
اور آج مجھے اپنے روشن دلائل کی طرف ہدایت فرما
وَ خُذْ بِنَاصِیتِی إِلَی مَرْضَاتِک الْجَامِعَةِ
اور میری مہار پکڑ کر مجھے اپنی ہمہ جہت رضاؤں کی طرف لے جا
بِمَحَبَّتِک یا أَمَلَ الْمُشْتَاقِینَ
اپنی محبت کے طفیل اے اشتیاق رکھنے والوں کی آرزو