Code : 1322 40 Hit

ماہ رمضان کے دوسرے دن کی دعا (ویڈیو- اردو زیرنویس کے ساتھ)

اَللّهُمَّ قَرِّبْنِی فِیهِ إِلَی مَرْضَاتِک

اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنی خوشنودی سے قریب تر فرما

وَ جَنِّبْنِی فِیهِ مِنْ سَخَطِک وَ نَقِمَاتِک

اور مجھے اپنے ناراضگی اور انتقام سے دور رکھ

وَ وَفِّقْنِی فِیهِ لِقِرَاءَةِ آیاتِک

اور اپنی مجھے اپنی آیات کی قرائت کی توفیق عطا فرما

بِرَحْمَتِک یا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ

اے مہربانوں کے سب سے بڑے مہربان

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम