Code : 1358 39 Hit

ماہ رمضان کے دسویں دن کی دعا (ویڈیو- اردو زیرنویس کے ساتھ)

آج کی دعا کی ویڈیو دیکھنے یا ڈانلود کرنے کے لئے دعا پر کلیک کریں

اَللّهُمَّ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْمُتَوَکلِینَ عَلَیک

اے معبود! آج کے دن مجھے ان لوگوں میں رکھ جو تجھ پر بھروسہ کرتے ہیں 

وَ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْفَائِزِینَ لَدَیک

اور آج مجھے ان افراد میں قرار دے جو تیرے حضور کامیاب ہیں

وَ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْمُقَرَّبِینَ إِلَیک

 اور آج مجھے اپنے نزدیک ترین لوگوں میں قرار دے

بِإِحْسَانِک یا غَایةَ الطَّالِبِینَ

اپنے احسان و کرم کے صدقے میں اے طلبگاروں کے مطلوب

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम