ماہ رمضان کےچوتھے دن کی دعا (ویڈیو- اردو زیرنویس کے ساتھ)

اَللّهُمَّ قَوِّنِی فِیهِ عَلَی إِقَامَةِ أَمْرِک

اے معبود مجھے اس مہینے میں تیرے امر کے قیام کے لئے طاقت عطا کر

وَ أَذِقْنِی فِیهِ حَلاوَةَ ذِکرِک

اور اپنی یاد اور ذکر کی حلاوت مجھے چکھا دے

وَ أَوْزِعْنِی فِیهِ لِأَدَاءِ شُکرِک بِکرَمِک

 اور اپنے شکر کی ادائیگی کو مجھے الہام فرما

وَ احْفَظْنِی فِیهِ بِحِفْظِک وَ سِتْرِک

اور مجھے اپنی پناہ میں حفاظت عطا فرما

یا أَبْصَرَ النَّاظِرِینَ

 اے بصارت والوں میں سب سے بڑے صاحب بصارت

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین