Code : 1348 46 Hit

ماہ رمضان کے چھٹیں دن کی دعا (ویڈیو- اردو زیرنویس کے ساتھ)

اَللّهُمَّ لاتَخْذُلْنِی فِیهِ لِتَعَرُّضِ مَعْصِیتِک

اے معبود! آج کے دن مجھے چھوڑ نہ دینا کہ میں تیری نا فرمانی میں لگ جاؤں

وَ لاتَضْرِبْنِی بِسِیاطِ نَقِمَتِک

 اور نہ مجھے اپنے غضب کا تازیانہ مار

وَ زَحْزِحْنِی فِیهِ مِنْ مُوجِبَاتِ سَخَطِک

اور مجھے آج کے دن اپنی ناراضگی کے کاموں سے بچائے رکھ

بِمَنِّک وَ أَیادِیک

اپنے احسان اور نعمت کے سبب

یا مُنْتَهَی رَغْبَةِ الرَّاغِبِینَ

اے رغبت کرنے والوں کی آخری امید

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम