Code : 1350 38 Hit

ماہ رمضان کے آٹھویں دن کی دعا (ویڈیو- اردو زیرنویس کے ساتھ)

آٹھویں دن کی دعا کی ویڈیو دیکھنے یا ڈانلود کرنے کے لئے دعا پر کلیک کریں...

اَللّهُمَّ ارْزُقْنِی فِیهِ رَحْمَةَ الْأَیتَامِ

اے معبود! آج کے دن مجھے یتیموں پر رحم کرنے

وَ إِطْعَامَ الطَّعَامِ

ان کو کھانا کھلانے 

وَ إِفْشَاءَ السَّلامِ

سب کو سلام کرنے

وَ صُحْبَةَ الْکرَامِ

اور شرفاء کے پاس بیٹھنے کی توفیق نصیب فرما 

بِطَوْلِک یا مَلْجَأَ الْآمِلِینَ

اپنے فضل و کرم سے، اے آرزومندوں کی پناہ گاہ





0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम