Code : 1491 19 Hit

ماہ رمضان کےتیسویں دن کی دعا (ویڈیو- اردو زیرنویس کے ساتھ)

آج کی دعا کی ویڈیو دیکھنے یا ڈانلود کرنے کے لئے دعا پر کلیک کریں...

اَللّهُمَّ اجْعَلْ صِیامِی فِیهِ بِالشُّکرِ وَ الْقَبُولِ

خدایا! میرے اس ماہ کے روزوں کو پسندیدہ اور مقبول قرار دے

عَلَی مَا تَرْضَاهُ وَ یرْضَاهُ الرَّسُولُ

 اس صورت میں جس کو تو اور تیرارسول (ص) پسند فرماتا ہے

مُحْکمَةً فُرُوعُهُ بِالْأُصُولِ

 اور اس کے فروع اس کے اصول کے ساتھ مستحکم کر

بِحَقِّ سَیدِنَا مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ الطَّاهِرِینَ

ہمارے سردار حضرت محمد (ص) اور آپ کی پاکیزہ آل (ع) کے صدقےسے 

وَ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِینَ

 اور حمد ہے اس خدا کیلئے جو عالمین کارب ہے

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम