اَللّهُمَّ غَشِّنِی فِیهِ بِالرَّحْمَةِ
خدایا! آج کے دن مجھے رحمت سے ڈھانپ دے
وَ ارْزُقْنِی فِیهِ التَّوْفِیقَ وَ الْعِصْمَةَ
اور مجھے نیکی کی توفیق اور برائی سے تحفظ نصیب فرما
وَ طَهِّرْ قَلْبِی مِنْ غَیاهِبِ التُّهَمَةِ
اور میرے دل کو تہمت تراشی کی تاریکیوں سے پاک کردے
یا رَحِیما بِعِبَادِهِ الْمُؤْمِنِینَ
اے اپنے مؤمنین پررحم کرنے والے