Code : 1489 37 Hit

ماہ رمضان کےاٹھائیسویں دن کی دعا (ویڈیو- اردو زیرنویس کے ساتھ)

آج کی دعا کی ویڈیو دیکھنے یا ڈانلود کرنے کے لئے دعا پر کلیک کریں...

اَللّهُمَّ وَفِّرْ حَظِّی فِیهِ مِنَ النَّوَافِلِ

خدایا! آج کے دن نفلی عبادت سے مجھے بہت زیادہ حصہ عطا فرما

وَ أَکرِمْنِی فِیهِ بِإِحْضَارِ الْمَسَائِلِ

 اورمسائل دین کے یاد کرنے کے ذریعہ مجھے عطا کر 

وَ قَرِّبْ فِیهِ وَسِیلَتِی إِلَیک مِنْ بَینِ الْوَسَائِلِ

اور میرے وسیلے کو تمام وسیلوں کے درمیان اپنے حضور قریب تر فرما

یا مَنْ لایشْغَلُهُ إِلْحَاحُ الْمُلِحِّینَ

 اے وہ ذات جسے اصرار کرنے کا اصرار دوسروں سے غافل نہیں کرتا

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम