Code : 1477 30 Hit

ماہ رمضان کے ستائیسویں دن کی دعا (ویڈیو - اردو زیرنویس کے ساتھ)

آج کی دعا کی ویڈیو دیکھنے یا ڈانلود کرنے کے لئے دعا پر کلیک کریں...

اَللّهُمَّ ارْزُقْنِی فِیهِ فَضْلَ لَیلَةِ الْقَدْرِ

خدایا! آج کے دن مجھے شب قدر کا فضل نصیب فرما 

وَ صَیِّرْ أُمُورِی فِیهِ مِنَ الْعُسْرِ إِلَی الْیسْرِ

اورمیرے معاملوں کی مشکل کوآسانی سے بدل دے

وَ اقْبَلْ مَعَاذِیرِی وَ حُطَّ عَنِّی الذَّنْبَ وَ الْوِزْرَ

 اور میری معذرت قبول اور میرے گناہ اور بوجھ ختم کردے

یا رَءُوفا بِعِبَادِهِ الصَّالِحِینَ

 اے اپنے نیک بندوں پر مہربانی کرنے والے

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम