Code : 1466 22 Hit

ماہ رمضان کےچھبیسویں دن کی دعا (ویڈیو- اردو زیرنویس کے ساتھ)

آج کی دعا کی ویڈیو دیکھنے یا ڈانلود کرنے کے لئے دعا پر کلیک کریں...

اَللّهُمَّ اجْعَلْ سَعْیی فِیهِ مَشْکورا

خدایا! آج کے دن میری کوشش کو پسندیدہ قرار دے

وَ ذَنْبِی فِیهِ مَغْفُورا

 اس میں میرے گناہ کو معاف کر دے

وَ عَمَلِی فِیهِ مَقْبُولا

 اور اس میں میرے عمل کو قبول کر لے

وَ عَیبِی فِیهِ مَسْتُورا

 اور اس میں میرے عیب کو چھپا دے 

یا أَسْمَعَ السَّامِعِینَ

اے سب سے زیادہ سننے والے

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम