Code : 1467 39 Hit

ماہ رمضان کےپچیسویں دن کی دعا (ویڈیو- اردو زیرنویس کے ساتھ)

آج کی دعا کی ویڈیو دیکھنے یا ڈانلود کرنے کے لئے دعا پر کلیک کریں...

اَللّهُمَّ اجْعَلْنِی فِیهِ مُحِبّا لِأَوْلِیائِک

خدایا! آج کے دن مجھے اپنے دوستوں کا دوست 

وَ مُعَادِیا لِأَعْدَائِک

اور اپنے دشمنوں کا دشمن قرار دے

مُسْتَنّا بِسُنَّةِ خَاتَمِ أَنْبِیائِک

 اور اپنے خاتم الانبیاء کی سنت کا پابند بنا دے

یا عَاصِمَ قُلُوبِ النَّبِیینَ

 اے نبیوں کے دلوں کی حفاظت کرنے والے

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम