Code : 1459 22 Hit

ماہ رمضان کےچوبیسویں دن کی دعا (ویڈیو- اردو زیرنویس کے ساتھ)

آج کی دعا کی ویڈیو دیکھنے یا ڈانلود کرنے کے لئے دعا پر کلیک کریں...

اَللّهُمَّ إِنِّی أَسْأَلُک فِیهِ مَا یرْضِیک

خدایا! آج کے دن میں وہ چیز مانگتا ہوں جو تجھے پسند ہے

وَ أَعُوذُ بِک مِمَّا یؤْذِیک

 اور اس چیز سے پناہ چاہتا ہوں جو تجھے نا پسند ہے

وَ أَسْأَلُک التَّوْفِیقَ فِیهِ لِأَنْ أُطِیعَک وَ لاأَعْصِیک

 اور اس میں تجھ سے یہ توفیق مانگتا ہوں کہ میں تیری فرمانبرداری کروں اور تیری نا فرمانی نہ کروں

یا جَوَادَ السَّائِلِینَ

 اے سوال کرنے والوں کو عطا کرنے والے

 

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम