Code : 1455 28 Hit

ماہ رمضان کےتیئیسویں دن کی دعا (ویڈیو- اردو زیرنویس کے ساتھ)

آج کی دعا کی ویڈیو دیکھنے یا ڈانلود کرنے کے لئے دعا پر کلیک کریں...

اَللّهُمَّ اغْسِلْنِی فِیهِ مِنَ الذُّنُوبِ

خدایا! آج کے دن مجھے گناہوں سے دھو دے

وَ طَهِّرْنِی فِیهِ مِنَ الْعُیوبِ

 اور مجھے عیوب و نقائص پاک کردے

وَ امْتَحِنْ قَلْبِی فِیهِ بِتَقْوَی الْقُلُوبِ

 اورمیرے دل کا امتحان تقوے کے ذریعہ لے کر مرتبہ عطا کردے

یا مُقِیلَ عَثَرَاتِ الْمُذْنِبِین

 اے گناہگاروں کی لغزشیں معاف کرنے والے

1
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम