Code : 1449 41 Hit

ماہ رمضان کےبائیسویں دن کی دعا (ویڈیو- اردو زیرنویس کے ساتھ)

آج کی دعا کی ویڈیو دیکھنے یا ڈانلود کرنے کے لئے دعا پر کلیک کریں...

اَللّهُمَّ افْتَحْ لِی فِیهِ أَبْوَابَ فَضْلِک

خدایا! آج کے دن میرے لئے اپنے کرم کے دروازے کھول دے

وَ أَنْزِلْ عَلَیَّ فِیهِ بَرَکاتِک

اس میں مجھ پر اپنی برکتیں نازل فرما

وَ وَفِّقْنِی فِیهِ لِمُوجِبَاتِ مَرْضَاتِک

اس میں مجھے اپنی رضاؤں کے ذرائع اختیار کرنے کی توفیق دے

وَ أَسْکنِّی فِیهِ بُحْبُوحَاتِ جَنَّاتِک

اور اس میں مجھ کومرکز بہشت میں سکونت عنایت فرما

یا مُجِیبَ دَعْوَةِ الْمُضْطَرِّینَ

اے بے قرار لوگوں کی دعائیں قبول فرمانے والے

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम