Code : 1439 58 Hit

ماہ رمضان کےاکیسویں دن کی دعا (ویڈیو- اردو زیرنویس کے ساتھ)

آج کی دعا کی ویڈیو دیکھنے یا ڈانلود کرنے کے لئے دعا پر کلیک کریں...

اَللّهُمَّ اجْعَلْ لِی فِیهِ إِلَی مَرْضَاتِک دَلِیلا

خدایا! آج کے دن اپنی رضاؤں کی طرف میری رہنمائی کا سامان فراہم کر 

وَ لاتَجْعَلْ لِلشَّیطَانِ فِیهِ عَلَیَّ سَبِیلا

اور اس میں شیطان کو مجھ پر کسی طرح کا اختیار نہ دے

وَ اجْعَلِ الْجَنَّةَ لِی مَنْزِلا وَ مَقِیلا

 اور جنت کو میرا مقام اور ٹھکانہ قرار دے

یا قَاضِی حَوَائِجَ الطَّالِبِینَ

 اے طلبگاروں کی حاجتیں پوری کرنے والے

1
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین