Code : 1438 67 Hit

ماہ رمضان کےبیسویں دن کی دعا (ویڈیو- اردو زیرنویس کے ساتھ)

آج کی دعا کی ویڈیو دیکھنے یا ڈانلود کرنے کے لئے دعا پر کلیک کریں...

اَللّهُمَّ افْتَحْ لِی فِیهِ أَبْوَابَ الْجِنَانِ

خدایا ! اس مہینے میں اپنی بہشتوں کے دروازے مجھ پر کھول دے

وَ أَغْلِقْ عَنِّی فِیهِ أَبْوَابَ النِّیرَانِ

 اور دوزخ کی بھڑکتی آگ کے دروازے مجھ پر بند کردے

وَ وَفِّقْنِی فِیهِ لِتِلاوَةِ الْقُرْآنِ

 اور مجھے اس مہینے میں تلاوت قرآن کی توفیق عطا فرما 

یا مُنْزِلَ السَّکینَةِ فِی قُلُوبِ الْمُؤْمِنِینَ

اے مؤمنوں کے دلوں میں سکون نازل کرنے والے

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین