اَللّهُمَّ وَفِّرْ فِیهِ حَظِّی مِنْ بَرَکاتِهِ
خدایا! اس مہینے کی برکتوں کو میرے نصیب میں زیادہ فرما
وَ سَهِّلْ سَبِیلِی إِلَی خَیرَاتِهِ
اور اس کی نیکیوں اور بھلائیوں کی طرف میرا راستہ ہموار اور آسان فرما
وَ لاتَحْرِمْنِی قَبُولَ حَسَنَاتِهِ
اور اس کے حسنات کی قبولیت سے مجھے محروم نہ رکھ
یا هَادِیا إِلَی الْحَقِّ الْمُبِینِ
اے آشکار حقیقت کی طرف ہدایت دینے والے