Code : 1431 57 Hit

ماہ رمضان کےسترہویں دن کی دعا (ویڈیو- اردو زیرنویس کے ساتھ)

آج کی دعا کی ویڈیو دیکھنے یا ڈانلود کرنے کے لئے دعا پر کلیک کریں...

اَللّهُمَّ اهْدِنِی فِیهِ لِصَالِحِ الْأَعْمَالِ

خدایا !  آج مجھے نیک کاموں کی طرف ہدایت فرما

وَ اقْضِ لِی فِیهِ الْحَوَائِجَ وَ الْآمَالَ

 اور میری حاجتوں اور خواہشوں کو برآوردہ فرما

یا مَنْ لایحْتَاجُ إِلَی التَّفْسِیرِ وَ السُّؤَالِ

 اے وہ ذات جو کسی سے پوچھنے اور تفسیر کی محتاج نہیں

یا عَالِماً بِمَا فِی صُدُورِ الْعَالَمِینَ

 اے جہانوں کے سینوں میں چھپے ہوئے اسرار کے عالم

صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ الطَّاهِرِینَ

درود بھیج محمد(ص) اور آپ(ص) کے پاکیزہ خاندان پر

 

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین