ماہ رمضان کےسولہویں دن کی دعا (ویڈیو- اردو زیرنویس کے ساتھ)

آج کی دعا کی ویڈیو دیکھنے یا ڈانلود کرنے کے لئے دعا پر کلیک کریں...

اَللّهُمَّ وَفِّقْنِی فِیهِ لِمُوَافَقَةِ الْأَبْرَارِ

خدایا! مجھے آج نیک انسانوں کا ساتھ دینے اور ہمراہ ہونے کی توفیق دے 

وَ جَنِّبْنِی فِیهِ مُرَافَقَةَ الْأَشْرَارِ

اور بروں کا ساتھ دینے سے دور کردے

وَ آوِنِی فِیهِ بِرَحْمَتِک إِلَی ‌دار الْقَرَارِ

 اور اپنی رحمت سے مجھے سکون کے گھر میں پناہ دے

بِإِلَهِیتِک یا إِلَهَ الْعَالَمِینَ

 اپنی الوہیت کے واسطے اے تمام جہانوں کے معبود

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین