Code : 1392 42 Hit

ماہ رمضان کےپندرہویں دن کی دعا (ویڈیو- اردو زیرنویس کے ساتھ)

آج کی دعا کی ویڈیو دیکھنے یا ڈانلود کرنے کے لئے دعا پر کلیک کریں...

اَللّهُمَّ ارْزُقْنِی فِیهِ طَاعَةَ الْخَاشِعِینَ

اے معبود! اس دن میں عجز و انکساری کرنے والوں کی سی طاعت عطا کر

وَ اشْرَحْ فِیهِ صَدْرِی بِإِنَابَةِ الْمُخْبِتِینَ

 اور خاکسار اطاعت شعاروں کی سی توبہ کرنے کے لئے میرا سینہ کشادہ فرما

بِأَمَانِک یا أَمَانَ الْخَائِفِینَ

تیری امان کے واسطے اے خوف رکھنے والوں کی امان

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम