Code : 1388 43 Hit

ماہ رمضان کےچودہویں دن کی دعا (ویڈیو- اردو زیرنویس کے ساتھ)

آج کی دعا کی ویڈیو دیکھنے یا ڈانلود کرنے کے لئے دعا پر کلیک کریں...

اَللّهُمَّ لاتُؤَاخِذْنِی فِیهِ بِالْعَثَرَاتِ

خدایا! اس دن میری لغزشوں کا مجھ سے مواخذہ نہ کر

وَ أَقِلْنِی فِیهِ مِنَ الْخَطَایا وَ الْهَفَوَاتِ

اور میری خطاؤں اور غلطیوں کے غذر کو قبول کرلے 

وَ لاتَجْعَلْنِی فِیهِ غَرَضا لِلْبَلایا وَ الْآفَاتِ

اور مجھ کو بلا و آفت کے تیر کا نشانہ نہ بنانا

بِعِزَّتِک یا عِزَّ الْمُسْلِمِینَ

اپنی عزت کے واسطہ سے اے مسلمانوں کو عزت دینے والے

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम