Code : 1387 30 Hit

ماہ رمضان کےتیرہویں دن کی دعا (ویڈیو- اردو زیرنویس کے ساتھ)

آج کی دعا کی ویڈیو دیکھنے یا ڈانلود کرنے کے لئے دعا پر کلیک کریں...

اَللّهُمَّ طَهِّرْنِی فِیهِ مِنَ الدَّنَسِ وَ الْأَقْذَارِ

خدایا! مجھے آج کے دن آلودگیوں اور ناپاکیوں سے پاک کر دے

وَ صَبِّرْنِی فِیهِ عَلَی کائِنَاتِ الْأَقْدَارِ

 اور مجھے صبر دے ان چیزوں پر جو میرے لئے مقدر ہوئی ہیں

وَ وَفِّقْنِی فِیهِ لِلتُّقَی وَ صُحْبَةِ الْأَبْرَارِ

اور مجھے پرہیزگاری اور نیک لوگوں کی ہم نشینی کی توفیق دے

بِعَوْنِک یا قُرَّةَ عَینِ الْمَسَاکینِ

 تیری مدد کے واسطے اے بےچاروں کی آنکھ کی ٹھنڈک

 

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम