Code : 1386 36 Hit

ماہ رمضان کےبارہویں دن کی دعا (ویڈیو- اردو زیرنویس کے ساتھ)

آج کی دعا کی ویڈیو دیکھنے یا ڈانلود کرنے کے لئے دعا پر کلیک کریں...

اَللّهُمَّ زَینِّی فِیهِ بِالسِّتْرِ وَ الْعَفَافِ

خدایا! مجھ کو اس دن میں پردہ پوشی اور پاکیزگی سے آْراستہ کردے

وَ اسْتُرْنِی فِیهِ بِلِبَاسِ الْقُنُوعِ وَ الْکفَافِ

اور مجھے قناعت و کفایت کا لباس پہنا کر چھپادے

وَ احْمِلْنِی فِیهِ عَلَی الْعَدْلِ وَ الْإِنْصَافِ

اور مجھے عدل و انصاف میں مصروف کر دے 

وَ آمِنِّی فِیهِ مِنْ کلِّ مَا أَخَافُ

اور مجھے محفوظ کردے ہر اس چیز سے جس سے میں خوف کھاتا ہوں

بِعِصْمَتِک یا عِصْمَةَ الْخَائِفِینَ

اپنی حفاظت کے ذریعہ اے خوف زدہ لوگوں کو بچانے والے

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम