Code : 1385 44 Hit

ماہ رمضان کےگیارہویں دن کی دعا (ویڈیو- اردو زیرنویس کے ساتھ)

آج کی دعا کی ویڈیو دیکھنے یا ڈانلود کرنے کے لئے دعا پر کلیک کریں...

اَللّهُمَّ حَبِّبْ إِلَیَّ فِیهِ الْإِحْسَانَ 

اے میرے معبود! آج کے دن نیکی اور احسان کو میرے لئے پسندیدہ قرار دے

وَ کرِّهْ إِلَیَّ فِیهِ الْفُسُوقَ وَ الْعِصْیانَ

اور برائیوں اور نافرمانیوں کو میرے لئے ناپسندیدہ قرار دے

وَ حَرِّمْ إِلَیَّ فِیهِ السَّخَطَ وَ النِّیرَانَ

اور اپنی ناراضگی اور بھڑکتی آگ کو مجھ پر حرام فرما

بِعَوْنِک یا غِیاثَ الْمُسْتَغِیثِینَ

اپنی فریادرسی کے واسطے  اے فریادیوں کے فریاد رس

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम