Code : 2455 112 Hit

تل ابیب پر القدس بٹالین کے میزائلوں کی بارش

فلسطین کی القدس بٹالین نے تل ابیب سمیت صیہونی شہروں عسقلان اور سدیروت کو وسیع پیمانہ پر میزائلوں کا نشانہ بنایا ہے۔

ولایت پورٹل:النشرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کی فوجی وننگ القدس تل ابیب پر میزائل مارنے کی خبر دی ہے،القدس بٹالین نے اپنے بیانیہ میں کہا ہے کہ ہم صیہونیوں کی دہشتگردانیہ کاروائیوں کا منھ توڑ جواب دیں گے،القدس نے عسقلان اور سدیروت کو بھی نشانہ بنایا جس کے بعد  صیہونی میڈیا کاکہنا ہے کہ صیہونی نشین اکثر شہروں کے خطرے کے الارم بجنا شروع ہوگئے،صیہونی کابینہ نے بھی آج صبح ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम