Code : 1625 5 Hit

اردن میں سینچری ڈیل کے خلاف عظیم عوامی مظاہرہ

صدی معاملے میں امریکہ مسئلہ فلسطین کے بارے میں گہری سازش کررہا ہے۔


ولایت پورٹل:فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطاق بحرین میں صدی معاملے کے سلسلے میں ہونے والے سازشی اقتصادی اجلاس  کے خلاف اردن میں عظیم عوامی مظاہرہ ہوا ہے، مظاہرین نے امریکہ ، اسرائیل اور ان کے اتحادی عرب حکمرانوں کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے صدی معاملے کو مسترد کردیا،مظاہرین کا کہنا تھا کہ صدی معاملے میں مسئلہ فلسطین کے بارے میں امریکہ گہری سازش کررہا ہے اور اس سلسلے میں سعودی عرب، بحرین اور امارات امریکہ کو مدد فراہم کررہے ہیں، مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ مسئلہ فلسطین کے بارے میں عرب حکمرانوں کی غداری کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम